ڈاکٹر عبدالقدیر کی یاد میں   ”تعزیتی ریفرنس“23اکتوبر کو ہوگا

   ڈاکٹر عبدالقدیر کی یاد میں   ”تعزیتی ریفرنس“23اکتوبر کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی(پ ر)محبان بھوپال فورم بتعاون تنظیم فلاح خواتین محسن پاکستان اور فخر بھوپال ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 23 اکتوبر بروز ہفتہ شام 4 بجے النساء کلب، گلشن اقبال (گلشن چورنگی) منعقد ہوگا، اس ریفرنس سے شہر قائد کے نامور لوگ خطاب کرینگے۔اعلامیہ میں خصوصاً بھوپال سے وابستہ خواتین و حضرات اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے دوست احباب سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔