کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی 

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی 
کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر کئی روز کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 173.47 سے کم ہو کر 173.10 روپے کا ہو گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 45 ہزار 499 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں بہتری آنا شروع ہوئی اور انڈیکس 193 بڑھنے کے بعد 45 ہزار 693 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

مزید :

بزنس -