انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہونے کے بعد تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہونے کے بعد تاریخ کی نئی بلند ترین سطح ...
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہونے کے بعد تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوتا ہوا نئی ریکارڈز بنا رہاہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر کو شدید نوعیت کے دھچکے لگ رہے ہیں اور وہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 63 پیسے کا اضافہ ہو چکاہے جس کے بعد ڈالر 174 روپے کی نئی بلند ترین سطح عبور کرتے ہوئے 174.10 روپے کا ہو گیاہے ۔

مزید :

بزنس -