فیٹف کے فیصلے پر  پاکستان  کا ردعمل بھی سامنے آگیا

فیٹف کے فیصلے پر  پاکستان  کا ردعمل بھی سامنے آگیا
فیٹف کے فیصلے پر  پاکستان  کا ردعمل بھی سامنے آگیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت خزانہ کے ترجمان کا کہنا ہے  کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف ، فیٹف)نےپاکستان کی نمایاں پیشرفت کوسراہا، پاکستان نے2021ایکشن پلان کے7میں سے 4نکات پرعملدرآمد کرلیا ہے۔

 ترجمان کا کہنا ہے کہ  فیٹف نےحالیہ اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی کاجائزہ لیا ، پاکستان نےمقررہ مدت سےپہلےخاطرخواہ پیشرفت کی۔فیٹف پاکستان کااگلاریویوفروری2022 میں کرےگا۔ پاکستانی وفدکی سربراہی وزیرتوانائی محمدحماداظہرنےکی۔پاکستان دونوں ایکشن پلانزکےاہداف کےحصول کیلئےپرعزم ہے۔ فیٹف کاتمام ایکشن پلانزپرپاکستان کے عملدرآمدپراطمینان کااظہار کیا۔فیٹف کوایکشن پلانزکےبارےمیں جامع رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔

مزید :

قومی -