سینیٹ ملازمین کے لیے تعطیل کا اعلان کردیا گیا

Oct 21, 2024 | 12:27 AM

اسلام آباد (2ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کو آج چھٹی دے دی گئی۔

 آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کو پیر کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا جس کی منظوری چیئرمین کی جانب سے دے دی گئی ہے،پیر کو سینیٹ سیکرٹریٹ کی بندش اور ملازمین کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ بند رہے گا اور ملازمین کی چھٹی ہوگی۔

مزیدخبریں