لاس اینجلس: گستاخانہ فلم میں کام کرنے والی اداکارہ کنڈی لی گیرسیانے فلمساز پر مقدمہ دائر کردیا

لاس اینجلس: گستاخانہ فلم میں کام کرنے والی اداکارہ کنڈی لی گیرسیانے فلمساز ...

  لاس اینجلس (خصو صی رپورٹ)امریکی اداکارہ کنڈی لی گیرسیا نے لاس اینجلس کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پروڈیوسر نے اسے دھوکے سے ایک صحرا میں مہم جوئی پر مبنی فلم کا کہہ کر کاسٹ کیا۔اداکارہ نے گوگل کمپنی اور یوٹیوب کو بھی کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر فریق بنایا ہے۔ اداکارہ نے عدالت سے مطالبہ کیا کہ فلم کو انٹرنیٹ سے ہٹادیا جائے۔

مزید : صفحہ اول