قومی ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ میچ کھیلنے کولمبو سے بذریعہ سڑک پالی کےلے پہنچ گئی

قومی ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ میچ کھیلنے کولمبو سے بذریعہ سڑک پالی کےلے ...

پالی کیلے (نیٹ نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنے گروپ میچ کھیلنے کولمبو سے بذریعہ سڑک پالی کےلے پہنچ گئی ۔ پاکستانی ٹےم رات گئے پالی کےلے پہنچی ۔ کھلاڑےوں نے سفر کے باعث جمعرات کو ہلکی پرےکٹس کی تاہم بلے باز وں نے تےن گھنٹے تک پرےکٹس جاری رکھی۔ قومی ٹےم آج بھرپور پرےکٹس شروع کر ے گی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی