اداکارہ جاناں ملک نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور ( فلم رپورٹر) ٹی وی اداکارہ جاناں ملک نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ان کے بارے میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ شوبز دنیا چھوڑ کر کہیں رو پوش ہو گئی ہیں لیکن تربیتی ذرائع نے بتایا کہ جاناں ملک لاہور میں موجود ہیں اوران دنوں خاموشی سے اپنی نئی آنے والی زندگی کے حوالے سے تیاریاں کررہی ہیں۔ جاناں ملک گزشتہ 15برس سے فلم ٹی وی ڈراموں میں کام کررہی ہیں۔

مزید : کلچر