کیٹ میڈلٹن کا رقاصا¶ں کے ساتھ روایتی انداز میں رقص

کیٹ میڈلٹن کا رقاصا¶ں کے ساتھ روایتی انداز میں رقص

ٹوووالو( نیٹ نیوز) برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن نے ٹووالو میں رقاصا¶ںںکے ساتھ روایتی انداز میں رقص کیا۔برطانوی شہزادی کے ٹوووالو پہنچنے پر ان کا بھرپوراستقبال کیا گیا جہاں ان کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتما م کیاگیا جس میں شہزادی کیٹ میڈلٹن کو تخت پر بٹھا کرلایاگیا۔تقریب میں دیگرچیزوں کے علاوہ رقص کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جس میں رقاصاں نے روایتی اندازمیں رقص پیش کیا۔شہزادی رقص سے اتنی لطف اندوز ہوئیں کہ خود بھی رقص کے لئے اٹھ کھڑی ہوئیں، موسیقی کےسروں کےساتھ رقص کرتی کیٹ میڈلٹن کو وہاں موجود لوگوں نے بے حد سراہا۔

مزید : کلچر