شعیب منصور کی اردو فلم” بول“ نے جاپان کے فلمی میلے میں بھی عوامی توجہ حاصل کر لی

شعیب منصور کی اردو فلم” بول“ نے جاپان کے فلمی میلے میں بھی عوامی توجہ حاصل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( فلم رپورٹر)ڈائریکٹر شعیب منصور کی اردو فلم” بول“ نے جاپان کے فلمی میلے میں بھی عوامی توجہ حاصل کر لی ۔اس فلم کو پاکستان کے علاوہ قبل ازیں بھارت ،لندن اور دیگر ممالک میں بھی بھرپور پذیرائی مل چکی ہے فلم کے فنکاروں میں عمائمہ ملک، عاطف اسلم، شفقت چیمہ، کامران مجاہد، منیر نادر اور دیگر بہت سے نئے فنکار شامل ہیں فلم”بول“ کی بیرون ملک کامیابی سے پاکستان کا نام روشن ہوا ہے۔

مزید :

کلچر -