تعلیم یافتہ افراد انڈسٹری کا بحران ختم کرسکتے ہیں‘ زاراشیخ

تعلیم یافتہ افراد انڈسٹری کا بحران ختم کرسکتے ہیں‘ زاراشیخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی اےن پی)اداکارہ زاراشیخ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹر ی کا بحران دور کرنے کے لئے جب تک تعلیم یافتہ لوگ آ گے نہیں آئیں گے اس وقت تک انڈسٹری کے حالات کو بہتر نہیں بنا یا جا سکتا ہم لو گ صر ف باتیںکر نے کی حد تک مصر وف نظر آ تے ہیں ۔آئی اےن پی سے گفتگو مےں ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم اس کے مقا بلے میں پانچ فیصدبھی فلم انڈسٹر ی کے لئے اقدامات کریں تو فلم انڈسٹر ی کے حالات میں بہت بہتر ی آ سکتی ہے مگر بد قسمتی سے اس وقت انڈسٹری میں کرتا دھر تا لوگ مو جو د ہیں وہ اس بارے میں سنجیدگی کے ساتھ کو ئی قدم نہیں اٹھا رہے اور ہم نے خو د ہی اس انڈسٹر ی کو ٹھیک کرنا ہے حکومت کی جانب دیکھنا اوراس سے کسی قسم کی مراعا ت کی توقع رکھنا بے وقوفی کے سو ا کچھ نہیں ہے۔

مزید :

کلچر -