چند دشمن ساتھی فنکاروں کے ڈر سے شوبز سے دور نہ ہونگی، صائمہ خان

چند دشمن ساتھی فنکاروں کے ڈر سے شوبز سے دور نہ ہونگی، صائمہ خان

لاہور ( فلم رپورٹر)تھیٹر کی نامور اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہہ وہ اپنی۔ میری دشمن ساتھی فنکاروں کو چاہےے کہ وہ مجھ سے بہتر پرفارمنس کرکے دکھائیں میرے خلاف سازشیں کرنے کا کوئی فائدہ نہیں صائمہ خان نے کہا کہ میںان دنوں صاف ستھرا رقص اور پرفارمنس کے ذریعے اپنے چاہنے والوں میں اضافہ کررہی ہیں ۔ صائمہ خان نے یہ بھی دعوی کیا کہ انہوں نے کبھی بھی تھیٹر پر کامیابی کے لےے فحاشی اور عریاں رقص کا سہارا نہیں لیا۔ صائمہ خان ان دنوں لاہور کے اسٹیج ڈراموں میں مسلسل کام کر رہی ہیں۔

مزید : کلچر