سوچابھی نہیں تھاکہ فلم میں کام کرونگی،نرگس فخری

سوچابھی نہیں تھاکہ فلم میں کام کرونگی،نرگس فخری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی ووڈ راک اسٹار کی گرل فرینڈ نے کہا ہے کہ ان کا کبھی بھی اداکارہ بننے کا ارادہ نہیں تھا۔بالی ووڈ کا خوبصورت چہرہ نرگس فخری کک باکسنگ اور سوئمنگ کی شوقین ہیں۔انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ اداکاری بھی کریں گی۔ نرگس فخری کا کہنا تھاکہ بالی ووڈ فلم راک اسٹار کا اسکرپٹ اتنا اچھا تھا کہ انہوں نے فوری حامی بھرلی۔ 32 سالہ اداکارہ نرگس فخری کو کمپیوٹر بنانے والی کمپنی نے اپنا برینڈ ایمبیسڈر بھی مقرر کیا ہے۔

مزید :

کلچر -