یو اے ای اور کینیڈاکاایٹمی توانائی متعلق تعاون کے معاہدے پر دستخط

یو اے ای اور کینیڈاکاایٹمی توانائی متعلق تعاون کے معاہدے پر دستخط

اٹاوا (اے پی پی) متحدہ عرب امارات اور کینیڈا نے یٹمی توانائی کے پرامن استعمال سے متعلق تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیہ عبداللہ بن زید النہیان اور ان کے کینیڈین ہم منصب جان بیئرڈ نے اٹاوا میں ایک خصوصی تقریب کے دوران اس معاہدے پر دستخط کئے۔ دونوں ملکوں کے درمیان یہ دستخط متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کے طے شدہ لائحہ عمل کے تحت کئے گئے ہیں۔

مزید : عالمی منظر