ٹی 20ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ نے 59رنز سے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

ٹی 20ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ نے 59رنز سے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
ٹی 20ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ نے 59رنز سے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

  

پالی کیلے ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ یش کو 59رنز سے شکست دید ی ہے۔ ٹاس جیت کربنگلہ دیش نے باﺅلنگ کافیصلہ کیا اور نیوزی لینڈ نے ذمہ درانہ کھیل پیش کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں تین وکٹوںکے نقصان پر 191رنزبنائے جبکہ اس کے جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ 20اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر صرف 132رنز ہی بنا سکی ۔

مزید : کھیل