توہین آمیز فلم میں کام کرنیوالی اداکارہ مقدمہ ہار گئی

توہین آمیز فلم میں کام کرنیوالی اداکارہ مقدمہ ہار گئی
توہین آمیز فلم میں کام کرنیوالی اداکارہ مقدمہ ہار گئی

  

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین آمیز فلم میں کام کرنے والی ہیروئن کنڈی لی گیرسیا مقدمہ ہار گئی ہے ۔نجی چینل کے مطابق اداکارہ نے فلم کے ہدایت کار کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروایاتھاجس میں اُس نے موقف اختیارکیاتھاکہ فلم کے پروڈیوسر نے اُسے دھوکہ دیاہے اور کہاتھاکہ یہ فلم عرب کلچر اور صحرائی مہم جوئی پر مبنی ہے اور مذہبی توہین سے متعلق لاعلم رکھاتھا۔

مزید : تفریح