گستاخانہ فلم کی مذمت ، خاکوں کی اشاعت غیرذمہ دارانہ فعل تھا: اقوام متحدہ

گستاخانہ فلم کی مذمت ، خاکوں کی اشاعت غیرذمہ دارانہ فعل تھا: اقوام متحدہ
گستاخانہ فلم کی مذمت ، خاکوں کی اشاعت غیرذمہ دارانہ فعل تھا: اقوام متحدہ

  

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) گستاخانہ فلم کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے کہاہے کہ فلم کے بعدخاکوں کی اشاعت غیرذمہ دارانہ تھی ۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ کی طرف سے کہاگیاہے کہ گستاخانہ فلم پر مسلمانوں کو احتجاج کا حق ہے اور فلم کا مقصد جان بوجھ کر اشتعال پھیلاناہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے کہاہے کہ توہین آمیز فلم کے بعد کی صورتحال کے پیش نظر خاکوں کی اشاعت غیر ذمہ دارانہ فعل تھا۔

مزید : بین الاقوامی