کنٹینر پھلانگنے کیلئے نوجوان کی کھمبے پر چڑھ کر چھلانگ ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

کنٹینر پھلانگنے کیلئے نوجوان کی کھمبے پر چڑھ کر چھلانگ ، زخمی حالت میں ...
  • کنٹینر پھلانگنے کیلئے نوجوان کی کھمبے پر چڑھ کر چھلانگ ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم عشق رسول ﷺ کے موقع پر امریکی سفارتخانے کی طرف جانیوالے نوجوان نے کنٹینرکو عبور کرنے کے لیے کھمبے پر چڑھ کر چھلانگ لگادی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔عاشق رسول ﷺ کو زخمی حالت میں میو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق نوجوان نے راستے میں لگے کنٹینر کو عبور کرنے کے لیے کھمبے پرچڑھ کر چھلانگ لگاتے ہوئے کنٹینر عبو ر کرنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکااورکنٹینر کے کونے پر گر گیا۔

مزید : لاہور