گستاخ فلم 30کروڑ امریکیوں کی ترجمان نہیں : امریکی سفیر

گستاخ فلم 30کروڑ امریکیوں کی ترجمان نہیں : امریکی سفیر
گستاخ فلم 30کروڑ امریکیوں کی ترجمان نہیں : امریکی سفیر

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ کے قائم مقام پاکستان میں سفیر رچرڈ ہو گلینڈ نے کہا ہے کہ گستاخ ویڈیو 30کروڑ امریکیوں کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتی جبکہ مناسب سیکیورٹی فراہم کرنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت پہلے ہی اس فلم کی مزمت کرچکی ہے۔ ان کاکہنا تھاکہ پاکستانی عوام پرامن رہیں اور اپنا ریکارڈ احتجاج کرائیں ۔

مزید : اسلام آباد