میرپورماتھیلو،نہر میں نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب گئے

میرپورماتھیلو،نہر میں نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب گئے
میرپورماتھیلو،نہر میں نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب گئے

  

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قاضی وا نہر میں نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب گئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور بچوں کی تلاش جاری ہے۔

مزید : حیدرآباد