مردان میں گرجاگھر جلادیاگیا

مردان میں گرجاگھر جلادیاگیا
مردان میں گرجاگھر جلادیاگیا

  

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) مردان میں گستاخانہ فلم کے خلاف مظاہرے کے دوران شر پسند عناصر نے مردان میںایک گرجا گھر کو آگ لگا دی ۔ یوم عشق رسولﷺ کے موقع پر نماز جمعہ کے بعد شہریوں نے حساس علاقے میں واقع سرحدی لوتھر چرچ کو آگ لگا دی اور توڑ پھوڑ کی ۔مظاہرین مال روڈ پر واقع نجی فون کمپنی اورنجی کورئیر کمپنی کو آگ لگا دی ۔

مزید : مردان