ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 17 واں سالانہ جنرل کونسل اجلاس 24 نومبر سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 17 واں سالانہ جنرل کونسل اجلاس 24 نومبر سے جنوبی ...

  

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 17 واں سالانہ جنرل کونسل اجلاس رواں سال 24 سے 25 نومبر تک جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاﺅن میں ہوگا جس کا ایجنڈا اکتوبر میں جاری کیا جائے گا۔ اجلاس میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات بھی منعقد ہوں گے۔ اسی طرح اجلاس میں دیگر اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -