سپین ونڈ سرفنگ کا ٹائٹل فرانسیسی سرفرز نے اپنے نام کر لیا

سپین ونڈ سرفنگ کا ٹائٹل فرانسیسی سرفرز نے اپنے نام کر لیا

  

سپین (سپورٹس ڈیسک ) سپین ونڈ سرفنگ ورلڈ چمپیئن شپ میں فرانس کے سیلرز نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ سپین میں ہونے والے ونڈ سرفنگ ورلڈ چمپیئن شپ میں مردوں اور خواتین کے دلچسپ مقابلے ہوئے۔ مردوں میں فرانس کے جولین بونٹیمپس نے شاندار کرتب دکھا کر گولڈ میڈل اپنےنام کیا۔ پولینڈ کے سیلر دوسرے نمبر پر رہے۔ خواتین مقابلوں میں فرانس کی ہی چارلین پیکون نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ سپین کی مارینا الاباﺅ سلور میڈل کی حقدار قرار پائیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -