میٹرک کے ضمنی امتحانات میں 2جعلی امیدوار پیپر کرتے پکڑے گئے

میٹرک کے ضمنی امتحانات میں 2جعلی امیدوار پیپر کرتے پکڑے گئے

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ٍمیٹرک کے ضمنی امتحانات میں 2جعلی امیدوار پیپر کرتے ہوئے پکڑے گئے،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا بورڈ ترجمان کا کہنا ہے کہ جعلی طلباءکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میٹرک کے ضمنی امتحان میں امیدوار ثاقب ابراہیم کی جگہ حسن یار جبکہ رمضان کی جگہ پر حق پرست امتحان دے رہے تھے ترجمان لاہور بورڈ کا کہنا ہے کہ دونوں طلباءکے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج ہو چکا ہے جبکہ ان کے خلاف یو ایم سی کیس بھی بنایا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -