اتفا ق رائے سے کا لا با غ سمیت بڑے ڈیمز بنا ئے جا ئیں ، رمضان میو

اتفا ق رائے سے کا لا با غ سمیت بڑے ڈیمز بنا ئے جا ئیں ، رمضان میو

  

لا ہو ر (نمائندہ خصوصی )صد ر ہیلپ پو ر و یمن اینڈ چا ئلڈ آ ر گنا ئز یشن محمد ر مضا ن میو نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صو بے بنا نے کے بجا ئے فی الفو ر کا لا با غ ڈ یم سمیت بڑ ے ڈ یمز تعمیر کئے جا ئیں اگر ڈ یمز بنے ہو تے تو حا لیہ سیلاب سے اس قد ر تبا ہی نہ ہو تی تفصیلا ت کے مطا بق ہیلپ پو ر و یمن اینڈ چا ئلڈ آئز یشن کے صد ر نے کہا تھا کہ کو ئی کہا جا تا ہے ملک میں بیس صو بے بنا ئے جا ئیں کبھی 35 صو بو ں کی با ت کی جا تی ہے اس وقت غر یب ملک پر مزید بو جھ ڈا ل کر اسے بر با د کر نے کی بجا ئے اتفا ق رائے سے کا لا با غ سمیت بڑے ڈیمز بنا ئے جا ئیں تا کہ ملک میں تو ا نا ئی بحران پر قا بو پا یا جا سکے اور سیلا ب سے ہو نے و ا لی تبا ہ کو ر یو ں سے بچا جا سکے محمد ر مضا ن میو نے اپنے بیا ن می کہا کہ اگر بڑے ڈ یمز بنے ہو تے تو ملک میں اس قد ر تبا ئی نہ ہو محمد رمضا ن میو نے مز ید کہا کہ اگر ڈیمز بنے ہو تے تو ملک میں تو انا ئی کا بحر ا ن نہ ہو تا اور بجلی بھی سستی ہو تی ۔حکو مت تما م صو بوں اور سیا سی جما عتو ں کو اعتما د میں لے کر کا لا با غ سمیت بڑے ڈ یمز تعمیر کر ے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -