لیلیٰ ظفرنے طبیعات میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی

لیلیٰ ظفرنے طبیعات میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے لیلیٰ ظفرنے طبیعات میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی لیلیٰ ظفرنے شعبہ طبیعات کے پروفیسر ڈاکٹرتمز ڈی کلاڈزے کی سربراہی میں اپنی تحقیق مکمل کی تحقیقی مقالے کی منظوری کے بعد شعبہ امتحانات نے ان کی پی ایچ ڈی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -