جنرل ہسپتال کے گائنی پروفیسرڈاکٹر محمد اسلم کی والدہ کی رسم چہلم آج ہوگی

جنرل ہسپتال کے گائنی پروفیسرڈاکٹر محمد اسلم کی والدہ کی رسم چہلم آج ہوگی

  

لاہور (پ ر) پی جی ایم آئی و جنرل ہسپتال کے پروفیسر آف گائنی ڈاکٹر محمد اسلم کی والدہ کی رسم چہلم آج 438 سی سٹریٹ نمبر 9 عسکری 10 لاہور کینٹ میں ادا کی جائے گی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی 2بجے شروع جبکہ دعا 2:45 پر ہوگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -