ڈی سی او محمد عثمان کا پانی کی بندش کے حوالے سے شائع ہو نے والی خبر پر نو ٹس

ڈی سی او محمد عثمان کا پانی کی بندش کے حوالے سے شائع ہو نے والی خبر پر نو ٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹاف رپورٹر) ڈی سی او لاہور کےپٹن (ر) محمد عثمان نے شادمان کی جےل کالونی مےں پانی کی بندش کے حوالے سے شائع ہو نے والی خبر پر سختی سے نو ٹس لےتے ہوئے واسا حکام کو ہداےت کی کہ وہ فوری طور پر متاثرہ علاقے مےں پانی کی فراہمی کو ےقےنی بنائےں انہوں نے واسا حکام کو متا ثرہ علاقے کا ٹےوب وےل فوری طور پر مرمت کروا کر مسئلہ حل کرنے کی ہداےت کی۔