نیا ٹرانسفارمر نصب ہونے پر اہلیان عنایت باغ کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا

نیا ٹرانسفارمر نصب ہونے پر اہلیان عنایت باغ کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا

  

لاہور( پ ر) باغبانپورہ کے علاقہ عنایت باغ میں بجلی کا نیا ٹرانسفارمرنصب ہونے سے اہل علاقہ کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا، ٹرانسفارخراب ہونے کی وجہ سے روز روز 12‘12 گھنٹے بجلی کا جانا معمول بن چکا تھا اووروولٹیج کے باعث لاکھوں کی الیکٹرانک اشیاءجل چکی تھی ٹرانسفارمر نصب کروانے پر سابق کونسلر و ن لگ کے رہنما ملک شیرازی ‘چودھری لطیف تبسم ‘خالد محمود اور اہل عنایت باغ چودھری ساجد لطیف ‘محمد اعظم ‘نوید ‘عاطف بٹ ‘عبداللہ ‘ایاز نے حلقہ کے ممبر قومی اسمبلی روحیل اصغر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنے والے ہی اصل عوامی نمائندے کہلوانے کے حقدار ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -