دیپیکاپڈکون اور ارجن کپور کی فلم فائنڈنگ فینی نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 29 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا

دیپیکاپڈکون اور ارجن کپور کی فلم فائنڈنگ فینی نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 29 ...
 دیپیکاپڈکون اور ارجن کپور کی فلم فائنڈنگ فینی نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 29 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا
کیپشن: 1

  

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا ہڈکون اور ارجن کپور کی فلم فائنڈنگ فینی نے ریلیز کے پہلے ہفتے ہی29 کروڑ روپے کے لگ بھگ بزنس کر لیں۔فلم کی نمائش کے موقع پر پورا ہفتہ ہی سینما گھروں میں زبردست رش رہا ۔فلم فائنڈنگ فینی میں دیپیکا اور ارجن کی جوڑی کو سراہا گیا۔

مزید :

کلچر -