مظہرراہی کی لندن سے واپسی

مظہرراہی کی لندن سے واپسی

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف گلوکار مظہرراہی لندن کے دورے سے واپس آگئے۔ایک ملاقات کے دوران مظہرراہی نے بتایاکہ ان کا یہ دورہ بہت کامیاب رہاہے انہوں نے وہاں منعقدہونے والے میوزیکل شوزمیں پرفارم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے نئے گانے کی ویڈیوبھی مکمل کی ہے جس میں لندن کی ماڈلزنے پرفارم کیا ہے اس ویڈیوکو عید سے قبل ملک بھرمیں ریلیزکیاجائیگا۔

مزید :

کلچر -