ہالی ووڈ فلم”فیوری“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا،فلم 14 نومبر کو ریلیز ہوگی

ہالی ووڈ فلم”فیوری“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا،فلم 14 نومبر کو ریلیز ہوگی

  

نیو یارک (آن لائن)ہالی ووڈ کے سٹار براڈپٹ اب ایک فوجی کے کردار میں جنگ لڑتے نظر آئیں گے کیونکہ دوسری جنگ عظیم پر مبنی ایکشن سے بھر پور ہالی ووڈ فلم فیوری کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔ڈیوڈ آئیر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جانب عظیم کے گرد گھومتی ہے۔ یہ فلم14 نومبرکو سینما گھروں میں ریلیز کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -