بل گیٹس کی طرف سے کشمیری متاثرین سیلاب کیلئے 7لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

بل گیٹس کی طرف سے کشمیری متاثرین سیلاب کیلئے 7لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

  

نئی دہلی (اے پی پی) ممتاز امریکی تاجر بل گیٹس نے کشمیری سیلاب زدگان کیلئے 7لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد کااعلان کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انہوںنے یہ اعلان بھارتی وزیرجتیندرا سنگھ کے ساتھ نئی دلی میں ایک ملاقات کے دوران کیا۔ یاد رہے کہ جتیندر سنگھ کاتعلق مقبوضہ جموںو کشمیر سے ہے۔

مزید :

عالمی منظر -