سعودی عرب ، سیلون میں مردوں کے بال کاٹنے والی خواتین گرفتار

سعودی عرب ، سیلون میں مردوں کے بال کاٹنے والی خواتین گرفتار

  

ریاض (این این آئی) سعودی عرب کی مذہبی پولیس نے دارالحکومت ریاض میں دو افریقی نژاد غیر ملکی خواتین کو گرفتار کرلیا،ان خواتین پر مردوں کے بال کاٹنے اور بھاری معاوضہ وصول کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں خواتین سے بھاری رقم بھی برآمد کی گئی ہے اور یہ خواتین مملکت میں غیر قانونی طور پر مقیم تھیں۔

مزید :

عالمی منظر -