باراک اوباما فیملی کےساتھ ویک اینڈ گزارنے کیمپ ڈیوڈ پہنچ گئے

باراک اوباما فیملی کےساتھ ویک اینڈ گزارنے کیمپ ڈیوڈ پہنچ گئے

  

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر اوباما اپنے فیملی کےساتھ ویک اینڈ گزارنے کیمپ ڈیوڈ پہنچ گئے۔امریکی صدر بارک اوباما صدارتی ہیلی کاپٹر ، میرین ون کے ذریعے وائٹ ہاﺅس سے کیمپ ڈیوڈ پہنچ گئے ہیںجہاں وہ ہفتہ وار چھٹی گزاریں گے۔گذشتہ شب وائٹ ہاﺅس میں مشتبہ شخص کے داخلے کی خبر کے بعد وائٹ ہاﺅس کو عملے اور رپورٹرز سے بھی خالی کرا لیا گیا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -