مانچسٹر کے قونصلیٹ آفس میں خصوصی سیمینار کا اہتمام

مانچسٹر کے قونصلیٹ آفس میں خصوصی سیمینار کا اہتمام

  

لندن(بیورورپورٹ )مانچسٹر کے قونصلیٹ آفس میں ایک خصوصی سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے آنے والے مہمان خصوصی اورنٹیل کالج ‘ ہیڈ آف اردو ڈیپارٹمنٹ پنجاب یونیورسٹی پروفیسر محمد کامران کے اعزاز میں ایک پرتکلف ظہرانہ بھی دیا گیا آرگنائزر حلقہ احباب ذوق ‘ قونصلیٹ جنرل مانچسٹر کے تعاون سے تمام پروگرام تشکیل دیا گیا تقریب میں قونصلر جنرل ڈاکٹر ظہور احمد ‘ ویلفیئر اتاشی ساجد محمود قاضی ‘ محمد فاضل ‘ چوہدری محمد انور ‘ فردوس شاہ ‘ نائید خان ‘ محمد سرور ‘ لیاقت مانی ‘ پروفیسر شیراز علی ‘ ڈاکٹر شہناز ‘ بشیر کاظمی‘ پامیلہ اشرف ‘ مخدوم شاہ ‘ لیاقت علی ‘ شرق خان ‘ نغمہ کنول ‘ غزل انصاری ‘ ریاض احمد ‘ یاسر محمود ‘ اور دیگر ایک شخصیات نے بھی شرکت کی ۔

مزید :

عالمی منظر -