واشنگٹن،مشتبہ شخص کی موجودگی، وائٹ ہاﺅس میں سکیورٹی الرٹ، عمارت خالی کرالی گئی

واشنگٹن،مشتبہ شخص کی موجودگی، وائٹ ہاﺅس میں سکیورٹی الرٹ، عمارت خالی کرالی ...

  

واشنگٹن (این این آئی) وائٹ ہاﺅس میں مشتبہ شخص کی موجودگی کی نشاندہی پر سیکیورٹی الرٹ کر کے اس کا کچھ حصہ خالی کرالیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعے کے وقت امریکی صدر بارک اوباما موجود نہیں تھے۔ وائٹ ہاﺅس عملے اور رپورٹروں کو بھی باہر نکال لیا گیا۔واضح رہے کہ 11ستمبر کو بھی ایک شخص وائٹ ہاﺅس کا جنگلہ پھلانگ کر اندر داخل ہوگیا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -