حاجی محمد شریف کی طرف سے معززین کیلئے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام

حاجی محمد شریف کی طرف سے معززین کیلئے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام

  

لندن (بیورورپورٹ )مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں معروف کاروباری شخصیت حاجی محمد شریف چوہدری کی طرف سے ایک پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں معروف عالم دین علامہ قاری محمد خان ‘ ابراہیم خان ‘ عبد الفاروق چوہدری ‘ شبیر احمد کھرل ‘ فیصل محمود ‘ افتخار شریف چوہدری ‘ بشیر احمد کھڑک ‘ چوہدری انار خان ‘ یاسر محمود بٹ ‘ ملک دلشاد احمد بیلجیم ‘ اور دیگر اہم شخصیات نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی ۔

مزید :

عالمی منظر -