مانچسٹر لانگ سائیڈ میں ختم نبوت کانفرنس کے سلسلہ میں ایک خصوصی میٹنگ کا اہتمام

مانچسٹر لانگ سائیڈ میں ختم نبوت کانفرنس کے سلسلہ میں ایک خصوصی میٹنگ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(بیورورپورٹ )مانچسٹر لانگ سائیڈ میں قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر میں ختم نبوت کانفرنس کے سلسلہ میں ایک خصوصی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں علامہ نثار احمد بیگ قادری ‘ حافظ محمد بشیر ‘ حافظ عبد الفہیم ‘ چوہدری غلام رسول ‘ عبد الرزاق ‘ساجد المصطفی ٹرسٹ ‘ احمد وقار بیگ قادری ‘ محمد افضل ‘ حاجی محمد ایوب ‘ عبد الجبار ‘ محمد شفیق ‘ محمد ابراہیم ‘ فاروق احمد ‘ حافظ حصیب ‘ حافظ عبد الباسط ‘ حافظ عبد الوادﺅد‘سمیت دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی اس موقع پر مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال اور تجاویز کا جائز ہ لیا گیا ۔

مزید :

عالمی منظر -