مختلف حج ایجنسیوں کے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول

مختلف حج ایجنسیوں کے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر ٹریول لائنزNL.717شاہین ائیر لائنز،کاروان حرمین،گوہر ٹریول کی حج فلائٹ24ستمبرکو ،ایوب انٹرنیشنل26ستمبرکو اور کاروان التوحید27ستمبرکو لاہور سے جدہ روانہ ہوں گی۔
شیڈول

مزید :

صفحہ آخر -