وزیراعلیٰ کا شکر گڑھ میں برساتی نالے میں ڈوبنے سے 4بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کا شکر گڑھ میں برساتی نالے میں ڈوبنے سے 4بچوں کے جاں بحق ہونے کے ...

  

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے شکرگڑھ میں برساتی نالے میں ڈوبنے سے 4 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے -وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -