مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین حج کے لئے ٹول فری ہیلپ لائن قائم

مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین حج کے لئے ٹول فری ہیلپ لائن قائم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جدہ (بیورو رپورٹ) مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین حج کے لئے ٹول فری ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے جہاں ٹیلی فون 0800-1166622 پر مفت کال کرکے معلومات، مدد اور شکایات کے ازالے کے لئے کال کی جاسکتی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -