امتحانی مرکز میں 2 جعلی امید واروں کو پو لیس نے گر فتار کرلیا

امتحانی مرکز میں 2 جعلی امید واروں کو پو لیس نے گر فتار کرلیا

  


لاہور(کرائم سیل) سول لائن کے علاقہ میں امتحانی مرکز میں 2 جعلی امید واروں کو پو لیس نے گر فتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر تے ہو ئے حوالات میں بند کر دیا۔بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ روز اسلامیات میٹرک کے سپلیمنٹری امتحا ن میں دو طالب علم ثاقب اورابرہیم نا می حسن یار اور رمضان کی جگہ پر چہ حل کر رہے تھے کہ نگران نے ان کی شنا خت نہ ہو نے پر پو لیس کے حوالے کر دیا جس پر سول لائن پو لیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر تے ہو ئے حوالات میں بند کر دیا ۔

مزید :

علاقائی -