تحریک انصاف آج مزار قائد پر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج مزار قائد پر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آن لائن)محکمہ داخلہ سندھ نے پاکستان تحریک انصاف کو آج مزار قائد میں جلسے کی اجازت دے دی۔ سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر نیاز عباسی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کراچی میں باغ قائد میں جلسہ کی اجازت مانگی تھی جس کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے جلسہ کی اجازت دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس کو جلسہ کی سیکورٹی کے انتظامات کرنے کے بعد ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -