تحریک انصاف کے دھرنے میں چارکارکنان بے ہوش

تحریک انصاف کے دھرنے میں چارکارکنان بے ہوش
تحریک انصاف کے دھرنے میں چارکارکنان بے ہوش

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی چوک میں دھرنے میں موجود تحریک انصاف کے چار کارکنان بے ہوش ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق چاروں افراد کی حالت خطرے سے باہرہے ، جنریٹرسے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج سے کارکنان کی حالت غیرہوئی ۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق رات کے وقت بارش کی وجہ سے جنریٹر کو ایک خیمے میں رکھ دیاگیاتھاجہاں ساری رات جنریٹرچلتارہااوروہاں سوئے کارکنان صبح بے ہوش ملے تھے ۔

مزید :

اسلام آباد -