تین ہزار برس پرانی خاتون کی باقیات برآمد، سر پر بال موجود

تین ہزار برس پرانی خاتون کی باقیات برآمد، سر پر بال موجود
تین ہزار برس پرانی خاتون کی باقیات برآمد، سر پر بال موجود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 عمرانہ (ویب ڈیسک) مصر میں ہزار برس پرانی خاتون کی باقیات ملی ہیں تاہم اس پر تہوں میں بندھے بال اب بھی موجود ہیں۔ ان بالوں کی رنگت گرے اور سیاہ ہے جنہیں دیکھ کر ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ اس دور میں شائد لوگ اپنے بال عطیہ کیا کرتے تھے۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ہزاروں برس پرانی عورت کے بالوں کا سٹائل آج کے دور جیسا ہے۔

مزید :

تفریح -