فٹنس کا راز کم کھانا اور روزانہ ورزش ہے: نتاشا حسین

فٹنس کا راز کم کھانا اور روزانہ ورزش ہے: نتاشا حسین
فٹنس کا راز کم کھانا اور روزانہ ورزش ہے: نتاشا حسین

  

کراچی (ویب ڈیسک) معروف ٹی وی اداکارہ اور ماڈل نتاشا حسین نے کہا ہے کہ ان کی فٹنس کا راز کم کھانا اور روزانہ ورزش ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نتاشا حسین نے کہا کہ موجودہ دور میں ماڈلنگ انڈسٹری نے بڑی ترقی کی ہے، اسکی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ فیشن میں بڑی جدت آچکی ہے، آئے روز مارکیٹ میں نت نئے ملبوسات کی وجہ سے پہاوے میں بڑی ورائٹی مل جاتی ہے۔

مزید :

تفریح -