پنج فٹی میں ہونےوالے دھماکے کا مقدمہ تھانہ جناح ٹاﺅن میں درج

پنج فٹی میں ہونےوالے دھماکے کا مقدمہ تھانہ جناح ٹاﺅن میں درج
 پنج فٹی میں ہونےوالے دھماکے کا مقدمہ تھانہ جناح ٹاﺅن میں درج

  

 کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ کے علاقے پنج فٹی میں گزشتہ رات ہونے والے دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق مقدمہ ایس ایچ او تھانہ جناح ٹاﺅن کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں ایکسپلوزیو ایکٹ اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ رات جناح ٹاﺅن کے علاقے پنج فٹی میں سائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے ہوٹل میں بیٹھے گیارہ افراد زخمی ہو گئے تھے۔

مزید :

کوئٹہ -