سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے مکین گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے مکین گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے
 سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے مکین گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے

  

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب میں سیلاب متاثرین نے گھروں کو لوٹنا شروع کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سیلاب متاثرہ افراد کوپانی اترنے بعد اب اپنے گھروں کی تعمیر ومرمت کی فکر لاحق ہے۔رحیم یار خان اور بہاول پور میں زیادہ ترمتاثرین پانی کی وجہ سے راستے بند ہونےوسے ابھی تک کیمپوں میں مقیم ہیں،مظفر گڑھ کے سیلاب متاثرین کوریلیف کیمپوں میں خوراک اورعلاج کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

مزید :

لاہور -