پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

  

 گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک )گوجرانوالہ میں پٹرول پمپ میں کھڑے آئل ٹینکرمیں آگ بھڑک اٹھی۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے عالم چوک پر واقع ایک پٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر میں اچانک آگ لگ گئی،ریسکیوکا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے تاہم فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔

مزید :

گوجرانوالہ -